PDA

View Full Version : key 64:بے لوث ہوکر کام کرنا



Admin-2
03-05-2017, 11:09 AM
key 64


جو کیس بھی اس منزل کا راہی بنتاہے ورکر نے اس حق کے راہی کے ساتھ بے لوث ہونا ہوتاہے۔ جس لمحہ بھی
HKR
بات کرے بے شک تھوڑی کرے لیکن اُسی وقت اُس کے ساتھ بے لوث ہوکر کام کرنا ہوتاہے۔ یہ سوچے بغیر کہ یہ پوائنٹ کوکتنا سمجھ رہاہے یا کتنا اس بات کو مانے گا۔ کیونکہ جب ہم یہ جانچنا شروع کر دیتے ہیں تو یہ بے لوث پیار دینے میں رکاوٹ بن جاتاہے ۔