PDA

View Full Version : key 66:مسئلے یا بات کو اہمیت



Admin-2
03-05-2017, 11:11 AM
key 66


ورکر نے ایک
HKR
کو یوں اپنا لینا ہوتاہے کہ اس کو لگے کہ میرے مسئلے یا بات کو اہمیت دی جارہی ہے ۔
کوئی ہے اس کی سننے والا ، سمجھنے والا اور اس کے درد کو محسوس کر کے اس کی درد کو کم کرنے کی کوشش کرنے والا، اس کے لیئے دعا کرنے والا۔ یہ چیز ورکنگ میں آسانی کرتی ہے۔