PDA

View Full Version : key 67:عمل سے خالی بات



Admin-2
03-05-2017, 11:13 AM
key 67


اکثر جب ہم ورکنگ شروع کرتے ہیں تو کوئی ایسی بات بھی کرجاتے ہیں جس پر ہم نے ایک ورکر کی حیثیت سے کام نہیں کیا ہوتا۔ اس لیے وہ بات
HKR
پر اثر نہیں کرتی ہے کیونکہ وہ عمل سے خالی ہوتی ہے لیکن اس صورت میں ہم یہ
سمجھنے کی بجائے الٹا ڈاﺅن
(Down)
ہوجاتے ہیں کہ میری بات کا اثر نہیں ہوا ۔اس وقت ورکر
اس پوائنٹ پر خود کام کرے تا کہ عمل کی مضبوطی اس کے اند ر حق کی پاور کو بڑھائے اور وہ اپنے ساتھ والوں کو بھی اس پوائنٹ پر عمل کی جانب راغب کر سکے۔