PDA

View Full Version : Key 1:اندر کا ورکر ہر لمحہ الرٹ رہے



Admin-2
02-22-2017, 02:22 PM
Key 1



ورکر کے لیے سب سے ضروری یہ ہے کہ اس کے اندر کا ورکر ہر لمحہ الرٹ رہے۔
ورکر کا احساس جاگا ہوا ہو کیونکہ اس کا احساس جاگاہوا ہوگا تو اس کے اندر کا ورکر ہر لمحہ زندہ رہے گا۔