PDA

View Full Version : Key 2:ورکنگ کی گنجائش اور موقع



Admin-2
02-22-2017, 02:24 PM
Key 2




اندرکا ورکر اگر الرٹ ہوتو ورکر خود اپنے لیے ورکنگ کی گنجائش اور موقع ڈھونڈلیتاہے یا پیدا کر لیتاہے۔
اور اگر اندر کا ورکر الرٹ نہ ہو تو موقع اور گنجائش ہونے کے باوجود ہم ورکنگ نہیں کر پاتے۔ اس لیے احساس زندہ ہواور اندر کا ورکر الرٹ رہے تو ورکنگ بہترین طریقے سے جاری رہتی ہے ۔