PDA

View Full Version : 23:امت کے درد کو اپنا درد بنا لیں



Admin-2
03-05-2017, 04:46 PM
23


ہم نے پیارے آقائے دو جہاں حضرت محمد مصطفی ﷺ کے عشق میں ان ﷺکی امت کے درد کو اپنا درد بنا لیا ہے۔ اب ہم عشق کے جس مقام پر بھی پہنچ جائیں ہم ہمیشہ ورکرز ہی رہیں گے۔ اور جب تک یہ احساس ہمارے دل میں ہو گا امتیوں کی بھلائی کا کام بہت اچھا ہو گا۔
ورکنگ کرتے ہوئے معشوق کی نظر کا احساس رکھنا..... ورکنگ کو معشوق کی پسند اور رضا کے مطابق کرنے کی کوشش کرواتا ہے ۔جب ہم خود کو معشوق کی نگاہ میں محسوس کرتے ہیں تو اندر کا رابطہ معشوق کے ساتھ بنا رہتا ہے اور دھیان میں بہتری آتی جاتی ہے۔ اور دوسری طرف کیس کے ساتھ اس کے معاملے میں ہی پھنس جانے سے بھی بچ جاتے ہیں۔