PDA

View Full Version : 32:عشق کا رتبہ



Admin-2
03-05-2017, 05:05 PM
32


کسی نے پوچھا:
عشق کا رتبہ بڑا ہے... یا عاشق کا؟
تو کہا:
عاشق کا...کیونکہ عشق تو عاشق سے ہے ناں
اس نے پھر پوچھا کہ :
عاشق کا رتبہ بڑا ہے... یا معشوق کا؟
تو کہا:
! معشوق کا... کیونکہ عاشق تو معشوق سے ہے ناں
اصل میں تو معشوق ہے... تو عاشق ہے... اور عاشق ہے... تو عشق ہے۔