PDA

View Full Version : 33:عشق حقیقی کی کڑی آزمائشوں میں سے ایک



Admin-2
03-05-2017, 05:07 PM
33


عشق حقیقی کی کڑی آزمائشوں میں سے ایک آزمائش یہ بھی ہو تی ہے کہ یہاں آپ کو نظر آنے والا ہر منظر ، راہ کی رکاوٹ اور تکلیف کا باعث بنے گا۔ جبکہ نظر نہ آنے والی طاقتیں آپ کے حق میں ہوں گی۔ اور اس بن دیکھنے پر آپ کا 100فیصد سے زیادہ یقین رکھنا ہی آپ کو ہر بڑی سے بڑی آزمائش میں نہ صرف کھڑا رکھتا ہے بلکہ کامیاب بھی کر تا ہے۔