PDA

View Full Version : 34:عاشق کی ایک پہچان



Admin-2
03-05-2017, 05:08 PM
34


عاشق کی ایک پہچان یہ بھی ہے کہ وہ ہر منظر ماحول، معمول یا معاملے سے اپنے معشوق کی رضا، خوشی اور قربت کا سامان نکال لیتا ہے۔ اگر کوئی عاشق اپنے معشوق کے دل میں جگہ بنا نا چاہتا ہو تو وہ اپنے معشوق کے دکھ ، خوشی اور محبت کو اپنا دکھ خوشی اور محبت بنانے لگ جائے۔ جتنا جتنا اس میں کامیاب ہو گا سمجھو کہ اتنا اتنا وہ معشو ق کے دل میں جگہ پانے میں کامیاب ہو تا جا رہا ہے۔