PDA

View Full Version : 36:عشق دل کی حالت پہ ہے



Admin-2
03-05-2017, 05:10 PM
36


عاشقو...! یاد رکھنا کہ عشق دل کی حالت پہ ہے۔ اس راہ پر بہت سے لوگ عشق کو خود پر دماغی طور پر سوار کر رہے ہوتے ہیں ۔ دماغی عشق آپ کے سر پر سوار رہے گا اور دل و جسم پر بوجھ کی صورت محسوس ہو گا۔ اور یہ آپ کی زندگی میں کہیں نظر نہیں آئے گا ، سوائے کھوکھلے دعووںکے۔دل میں جس لیول کا عشق ہوتا ہے وہ عاشق کی عادات و اطوار، نشست و برخاست،گفتگو اور معاملات میں صاف نظر آتا ہے ۔ اسے خود سے بتانے کی ضرورت نہیں ہوتی کہ میں عاشق ہوں ۔