PDA

View Full Version : معرکہ حق و باطل



Admin-2
02-22-2017, 06:44 PM
معرکہ حق و باطل


اس کتاب میں معرکہ حق و باطل کے حوالے سے شعور و آگہی آگے پہنچانے کے لیے کربلا میں پیش آنے والے واقعات و اسباب کی پوری تفصیل ہے۔اس کے لیے جہاں جہاں سے بھی مستند حقائق اکٹھے کئے گئے ہیں انہیں جذباتی اور افسانوی صورت میں بتانے سے زیادہ حقیقت کے ہر رخ کو سامنے لانے کی حتیٰ الامکان کوشش کی گئی ہے۔یہ کسی بھی فرقہ واریت سے ہٹ کے صرف حق کو آگے امت تک پہنچانے کی ایک کوشش ہے کہ ہماری امت کے سردار پیارے آقائے دوعالم ﷺ کی پیاری آلؑ نے امت کی بھلائی اور نجات کے لیے جو قربانی دی اس کے بارے سب کا شعور بیدارہو۔