PDA

View Full Version : سوال40: جب گندمارا ہوتودعا کروانا کافی ہے؟



Admin-2
03-05-2017, 11:56 PM
سوال40: جب کہیں گندمارا ہوتو اس وقت دعا کروا لینا ہی کافی ہے؟
جواب
جب بھی ڈاﺅن ہوں تو دعا ضرور کروائیں۔لیکن خیال رہے کہ صرف دعا پر ہی مطمئن نہ ہو کے بیٹھ جائیں کیونکہ یہ عشق ہے۔ دعا سے نہیں چلے گا۔ عشق میں سٹیپ لینے ہوتے ہیں۔ ذات پر کام کرنا ہوتا ہے۔ دعا سے پاور ملتی ہے جسے سفر میں آگے بڑھنے کے لیے استعمال کرنا ہوتا ہے۔ دعا خودبخود آگے نہیں لے جاسکتی۔ دعا کی پاور ہمارے عمل میں استعمال ہو کے سفر کو تیز کرتی ہے۔