PDA

View Full Version : سوال42: غلطی سے سبق سیکھنا کیوں اہم ہے؟



Admin-2
03-05-2017, 11:59 PM
سوال42: کسی بھی غلطی سے سبق سیکھ لینا کیوں اہم ہے؟
جواب
کسی بھی معاملے میں اپنی غلطی سے سبق سیکھ لینے کی طاقت بھی معشوق سے ملتی ہے۔ تب معشوق سے دل جوڑے رکھنا ہمیں سبق سکھاتااور آشنائی دیتا ہے۔ اس آشنائی کی وجہ سے عمل کی طاقت بھی معشوق کی طر ف سے ہی ملتی ہے۔ لیکن یہاں صرف سبق کو یاد رکھ لینا ہی کافی نہیں سمجھنا ہوتا۔ اگر اس کو کافی سمجھ بیٹھے تو دھیان عمل کی طرف نہیں جاتا۔ اس لیے کسی بھی معاملے میں سبق سیکھ کر عمل کو اپنے معشوق کی پسند اور رضا کے مطابق بدلنے کی کوشش کرنی چاہیے۔