PDA

View Full Version : سوال43: ون ٹوون ہونے سے بچا کیسے جاسکتا ہے؟



Admin-2
03-06-2017, 12:04 AM
سوال43: کسی معاملہ میں انفرادی طور پر کسی سے
one to one
ہونے سے بچا کیسے جاسکتا ہے
جواب
کسی بھی معاملے میں اپنی نظر صرف معشوق پر رہے تو پھر اس معاملے میں ہمار ا عمل معشوق کی رضا کے تابع ہو جاتا ہے اور تیسرا شخص بیچ میں سے نکل جاتا ہے۔ اس لیے کسی بھی معاملہ کو صرف معشوق کی طر ف سے سمجھنا ہمیں کسی شخص یا اس کے عمل اور ردعمل میں پھنسنے سے بچاتا ہے۔