PDA

View Full Version : سوال51:ذات پر کام ذات ختم کر دیتاہے؟



Admin-2
03-06-2017, 09:29 AM
سوال51: کیا ذات پر کام عاشق کی ذات کو مکمل طور پرختم کر دیتا ہے؟
جواب
ذات ایک ہی بارمرتی نہیں ہے۔ ذات پر مسلسل کام کرتے جانا ہوتا ہے .عاشق کا کام یہ ہے کہ وہ ذات پر کام کرے اور میں کو سر نہ اٹھانے دے۔ جب جہاں اور جس روپ میں ذات اٹھے عاشق خود پہ گہری نظر رکھ کے اسے کاٹ ڈالے۔ چاہے پھر جیسا بھی درد ملے مگر وہ اسے معشوق کی ایک مسکان کی خاطر جھیلتارہے۔