PDA

View Full Version : سوال56:غلطی سرزد ہونے پر اس کا ازالہ؟



Admin-2
03-06-2017, 09:42 AM
سوال56: اگر کچھ اچھا کرنے پر اندر احساس تفاخر آجانا غلط ہے تو اس غلطی کے سرزد ہو
جا نے پر کیا کیا جائے کہ اس کا ازالہ ہوجائے؟
جواب
جتنی دیرغلطی پر محض ندامت رہے اور عمل کچھ نہ ہو اس وقت تک سفر رکا رہتا ہے۔ بہترین یہ ہے کہ سفر کے لیے اس غلطی سے سبق سیکھا جائے اور آگے بڑھا جائے۔ جس پل معشوق سے خود کو دور کیا۔ اگلے لمحہ پہلے سے زیادہ مضبوطی سے انہیںپکڑ لو۔منزل پر نظر رکھ کے کسی کی طرف دیکھے بنا بس جذبے سے آگے بڑھتے رہو۔ جہاں کہیں کمی یا غلطی نظر آئے اس کی تہہ میں اتر کر اس پر ورکنگ کرکے آگے بڑھتے جاﺅ۔