PDA

View Full Version : سوال59:معاملات میں کیوں پھنستے ہیں؟



Admin-2
03-06-2017, 09:47 AM
سوال59: ہم زیادہ تر معاملات میں کیوں پھنستے ہیں؟
جواب
باہر کے معاملات کو نبھاتے ہوئے جب ہم اندر سے معشوق سے رابطہ کمزور کرلیتے ہیں تو معشوق تو
miss
ہوجاتے ہیں اسی لیے اس معاملہ میںڈائریکٹ ہوجانا ہمیں اس میں پھنسا جاتا ہے۔ جبکہ ہم نے اس معاملے میں معشوق کی پیروی کرنی ہوتی ہے اور معشوق کے زاویہ نظر سے اس کو نبھاتے ہوئے سٹیپ لینا ہوتے ہیں۔ اندر سے معشوق کو پکڑا ہوگا تو ہی باہر کے معاملات میں معشوق کا رنگ آئے گا۔