PDA

View Full Version : سوال60: کیا تڑپ عطاکی جاتی ہے؟



Admin-2
03-06-2017, 09:49 AM
سوال60: کیا تڑپ عطاکی جاتی ہے یا پھر اس کو اپنے اندر خود بھی بڑھایا جاسکتا ہے؟
جواب
تڑپ 70%سے 80%معشوق سے ملتی ہے۔ او رعاشق اس کے لیے ہر لمحہ ناچتا رہتا ہے کہ شاید یہ ادا پسند آجائے ۔اس لیئے اپنے اندر ہر لمحہ کوئی عمل کوئی ادا جاری رکھو۔ اس کے علاوہ 20% منزل کا جنون عا شق کو تڑپ لگاتا ہے۔ معشوق سے دوری... منزل کی چاہ ...معشوق کے قرب میں جانے کی طلب ...ہی عاشق کو تڑپ لگائے رکھتی ہے۔