PDA

View Full Version : سوال67: عشق میں شرک کیاہے؟



Admin-2
03-06-2017, 09:57 AM
سوال67: عشق میں شرک کیاہے؟
جواب
دل کا معاملہ خالص پن کا معاملہ ہے۔ یہاں معشوق ہی دل کی سلطنت کے واحد مالک ہوتے ہیں۔ دل کے تخت پر معشوق کے علاوہ کوئی براجمان نہیں ہو سکتا۔یہاں غیر کی گنجائش قطعاََ نہیں۔ دل میں بس یار بسے.... یار کے علاوہ کوئی بھی احساس یا سوچ بھی چھوکے گزرے تو سمجھو شرک ہے۔