PDA

View Full Version : سوال71:دوسروں پر نظر جاناعشق کانا خالص پن ہے



Admin-2
03-06-2017, 10:01 AM
سوال71:کیا سفر میں دوسروں پر نظر جاناعشق کانا خالص پن ہے؟
جواب
سفر کے حوالے سے اگر کبھی ساتھی مسافروں کو کسی منزل یامقام پر پہنچتا دیکھیں
تو اندر یہ احساس آجانا کہ میں بھی فلاں مقام پر پہنچ جاﺅں...میں پیچھے رہ گیا... فلاں تو مجھ سے آگے نکل گیا.... یہ سب ظاہر کرتا ہے کہ اندر معشوق کی قربت کی چاہ میں ملاوٹ آگئی ہے۔یہاں نظر صرف اپنے اوپر رکھ کر سفر میں آگے بڑھتے چلے جائیں۔