PDA

View Full Version : سوال72:کوئی مقام عطا ہونے پر اندر تسکین؟



Admin-2
03-06-2017, 10:03 AM
سوال72: کیا عشق میں کوئی مقام عطا ہونے پر اندر تسکین کا احساس اٹھ جانا ٹھیک ہے؟
جواب
اگر بہت سے لوگوں کے درمیان کہیں یہ پتا چلے کہ میرا نام سفر کے کسی مقام پر پہنچ جانے والوں میں شامل ہے اور اس بات پر تسکین کا احساس ہو تو اس وقت ایک عاشق کے طور پر ہماری چاہت’ صرف معشوق ‘ تو نہ رہا۔ ہم نے تو وہاں ایک لیبل لگ جانے پر ہی تسکین محسوس کی۔ اس بات کی خوشی کے احساس سے عاری ہو جا ناکہ معشوق کی قربت ملی یہ بھی عاشق کے عشق کا ناخالص پن ہے