PDA

View Full Version : سوال73:نظراپنی کوشش پر جانا کیسا ہے؟



Admin-2
03-06-2017, 10:04 AM
سوال73: کسی عطا کے مل جانے پر نظر عطا کی بجائے اپنی کوشش پر جانا کیسا ہے؟
جواب
جب کبھی بھی کسی حوالے سے نظر اپنی کوشش پر گئی کہ فلاں چیز تو میری کوشش کی وجہ سے حاصل ہوئی ہے.... یا میرا جذبہ اس لیول کا تھا کہ پسند کیا گیا.... تبھی فلاں عطا ہوئی۔ یہ بھی ”صر ف معشوق “نہیں بلکہ اس احساس میں ملاوٹ کی نشانی ہے۔