PDA

View Full Version : سوال79: کیا معشوق قربت کا موقع دیتے ہیں؟



Admin-2
03-06-2017, 10:16 AM
سوال79: کیا معشوق اپنے عاشق کو قربت میں آنے کا موقع دیتے ہیں؟
جواب
معشوق کی طرف سے بہت سے مواقع دیے جاتے ہیں جن سے فائدہ اٹھا کر قربت میں جانا ہوتا ہے۔ اب یہ ہمارے اپنے عشق کی شدت پر ہے کہ ہم کس موقع سے کتنا فائدہ اٹھاتے ہیں۔