PDA

View Full Version : سوال80:ٹیسٹ کی اہمیت کیا ہے؟



Admin-2
03-06-2017, 10:17 AM
سوال80: سادہ لفظوں میں ٹیسٹ کسے کہیں گے اسکی اہمیت کیا ہے؟
جواب
ٹیسٹ کو ایسے ہی لیں کہ جیسے قربت کا ایک ذریعہ ہو۔ جیسے گھوڑے کو ہنٹرلگے تو تیزی سے بھاگتا ہے اور سفر جلدی طے کرتا ہے ایسے ہی ٹیسٹ لگنا بھی ہے۔ اس سے فائدہ اٹھا کر قربت کے سفر میں آگے بڑھا جا سکتاہے۔