PDA

View Full Version : سوال98: عاشق میں معشوق کا رنگ کیسے اترتا ہے ؟



Admin-2
03-06-2017, 10:50 AM
سوال98: عاشق میں معشوق کا رنگ کیسے اترتا ہے ؟
جواب
معشوق سے جڑ جانا ہی معشوق کی صفات کا رنگ ہمارے اندر اتارتا ہے۔ پیار کی صفت ...رحم کی صفت ...طاقت کی صفت... یہ سب... اور بہت سی اورصفات معشوق کے رنگ ہیں جو ان سے جڑکرہمیں عطا ہوتے ہیں ۔اکیلے اپنی کوئی اوقات نہیں ہوتی ۔ اس لیے عاشق جتنا معشوق سے جڑتاجائے گا اتنا اس کے احساس، سوچ، عمل، معمولات اورمعاملات میں اس کے معشوق کا رنگ نظر آئے گا۔