PDA

View Full Version : سوال111:مثبت زاویہ نظرکیوں ضروری ہے؟



Admin-2
03-06-2017, 11:12 AM
سوال111: معاملات میں ہمیشہ مثبت زاویہ نظر اپنانا کیوں ضروری ہے؟
جواب
معاملات کو ہمیشہ مثبت زاویہ نظر سے دیکھنا ہمارے دل کو پسندیدہ حالت میں رکھتا ہے جو کہ معشوق سے دل کا رابطہ مضبوط بنانے کے لیئے ضروری ہے۔ کسی معاملے میں دل کا کسی طرح کے منفی احساسا ت کا شکار ہوناعام طور پر دل میں نا پسندیدگی کے احساس دل میں لاتا ہے۔ اور یہی منفی احساس دل کا رابطہ معشوق سے کمزور کرتے ہیں۔اس لیئے معشوق کی پسند کے مطابق ہر معاملے میں مثبت سوچ رکھنا ہمارے دل کو پسند یدہ حالت میں رکھتا ہے اور عشق کے سفر کو آگے بڑھاتاہے۔