PDA

View Full Version : سوال118:عاشق میں ادا کیسے آتی ہے؟



Admin-2
03-06-2017, 11:21 AM
سوال118:عاشق میں ادا کیسے آتی ہے؟
جواب
جتنا دل کو سرورِ یار میں رکھو گے تو اندر وہ ادائے یار آئے گی جو دلبر کے دل کو چھو جائے۔ مہربان محبوب خود ہی سکھا دیتا ہے دل کے تار چھیڑنا ....اور عاشق ادائیں بدل بدل کر .....معشوق کا دل جیتنا سیکھ جاتاہے۔ وقت اور معاملے کے لحاظ سے خود کو محبوب کی پسند کے مطابق ڈھال کر اس روپ میں آجانا کہ جیسے ان کو پسند آئے..... یہی ادا ہے۔ معشوق کی چاہ کے مطابق ان کو چاہنا ادا ہے۔