PDA

View Full Version : سوال136:حق کے علم کی سر بلندی کا مشن



Admin-2
03-06-2017, 12:06 PM
:136سوال
اگر ہم پیارے آقائے دو عالم حضرت محمدمصطفی ﷺکی امت کے درد کو اور حق کے علم کی سر بلندی کے مشن کو پکڑ لیں تو عشق کا درد بڑھے گا؟
جواب:ٍ سب سے پہلے ہم جگر پہ تیر اور چھریاں صرف اس لیے چلائیں کہ ہم اپنی خواہشات اور مرضیاں چھوڑ کر صرف اور صرف
پیارے آقا ئے دو عالم حضرت محمدمصطفی ﷺ
کی نظر میں پسندیدہ بن سکیں۔
ہم سے ہماری دل کی حالتوں اور ظاہری اعمال کی وجہ سے وہ ﷺراضی اور خوش ہو جائیں۔
جب اس کے لیے درد کو سہتے ہوئے
پیارے آقا ئے دو عالم حضرت محمدمصطفی ﷺ
کی نظر اور قربت میں پہنچتے ہیں تو تب ان ﷺ کے اندر کا درد اور مشن کو پکڑتے ہیں۔اور اسے اپنا درد اور مشن بنا لیتے ہیں۔