PDA

View Full Version : 15:بہترین چیزیں تین ہیں



Admin-2
03-13-2017, 05:14 PM
حضرت قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
آدمی اپنے پیچھے (دنیا میں) جو چھوڑ جائے
اس میں بہترین چیزیں تین ہیں
(1) نیک اولاد جو اس کے لئے دعائے خیر کرتی رہے۔
(2) صدقہ جاریہ جس کا اجر اس کو ملتا رہے۔
(3) علم جس پر اس کے بعد عمل ہوتا رہے