PDA

View Full Version : بُری بات سے خاموشی بہتر ہے



Admin-2
03-15-2017, 05:32 PM
زبان کا استعمال

بُری بات سے خاموشی بہتر ہے۔ ہر اچھی بات خاموشی سے بہتر ہے۔
اللہ ہمیں زبان کا استعمال اپنی پسند کے مطابق کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

آمین