Admin-3
04-06-2017, 10:28 PM
حق بات
حق پوری کائنات میں صرف ایک ہی ہے۔
اب جو کوئی جتنا حق کی قربت میں ہوتا ہے اتنا ہی اس کی ہر بات میں حق ہو تا ہے۔ تو اس سے اچھی طرح اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ کون کتنا حق کی قربت میں ہے۔
شاہ جی