PDA

View Full Version : 30: اللہ سے پیار کا تقاضا



Admin-3
04-15-2017, 04:05 PM
حق بات


اللہ سے صرف پیار کرنا بہت آسان ہے پر جب اللہ سے پیار کا تقاضا نبھا تے ہوئے اس کے بندوں
سے پیار کرنا پڑ تا ہے تو مشکل تب ہو تی ہے۔


شاہ جی