PDA

View Full Version : زبان کو روک لو



Admin-2
02-24-2017, 03:10 PM
زبان پر کنٹرول



ایسی بات کہنے سے زبان کو روک لو جس سے نہ تمہارا فائدہ ہواور نہ ہی سننے والےکا۔

.اللہ ہم سب کو زبان پر کنٹرول عطا فرمائے.آمین