بچپن میں ہماری مسجد میں ایک مولوی صاحب آئے، اس دور میں ، میں بھی یہ سمجھتا تھا کہ عشق لفظ بیہودہ ہے۔ وجہ اس کی یہ تھی کہ کبھی کوئی یہ نہیں کہتا کہ میں اپنی بہن کا عاشق ہوں اپنی ماں کا عاشق ہوں۔۔ یہی...