حق بات
جب بناوجہ کے رونا آئے تو زیادہ تر وجہ یہ ہو تی ہے کہ ہمیں اپنی حقیقت... اپنا چہرہ... اپنا اندر نظر آ رہا ہو تا ہے۔اور دل کا شیشہ دھندلا ہو جانے کی وجہ سے اس میں رخِ محبوب نظر نہیں آتا۔ پھر جب تک وہ شیشہ آنسوﺅں سے دھل نہ جائے ہم تڑ پتے ہیں حالانکہ باہر سے ہمیں کوئی کچھ نہیں کہہ رہا ہو تا ۔
(شاہ جی)