⚔ شعور باطل۔۔۔ لیول 9⚔
🗡توہم پرستی اور باطل🗡
⚔ٹاپک 9 ⚔
⚔🚩🏵🏵🏵🏵🏵🚩⚔
🌴س1۔
توہم پرستی کا شکار ہونے کی بنیادی وجہ کیا ہے؟
🌴س2۔
کاہنوں کے بارے میں پیارے آقائے دو عالم ﷺ نے کیا ارشاد فرمایا؟
🌴س3۔
ہماری مشکلیں ہمارے عمل کی وجہ سے ہیں۔ اس بارے میں اپنے زاویہ نظر کا اظہار کریں۔
🌴س4۔
توہم پرستی کی کوئی سی 5 مثالیں بیان کریں۔ اپنا جائزہ لیں کہ کہیں ان میں سے کوئی آپکی زندگی میں تو موجود نہیں؟
🌴س5۔
اللہ پر یقین توہم پرستی کا علاج ہے۔ اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟
⚔🚩🏵🏵🏵🏵🏵🚩⚔