Key 15Quote:
ورکنگ کے حوالے سے ایک ٹپ یہ ہے کہ ورکر کے ساتھ جو بھی کیس اٹیچ ہوں ۔ ان کے لیے کسی وقت دل سے اللہ کے ساتھ ٹانکا لگاکر دعا کر لیا کریں۔ اس طرح سے دعا کرنے سے ان کیسز کو دل کی پاور ملتی ہے اور ان کے ساتھ رابطہ اچھا ہوتا اور کیس اپنائیت محسوس کرتاہے۔