کرو روئے منور سے مِری آنکھوں کو نورانی
مجھے فرقت کی ظلمت سے بچاؤ یارسول اللہ

اگرچہ نیک ہوں یا بد تمہارا ہوچکا ہوں میں
پس اب چاہو ہنساؤ یا رلاؤ یارسول اللہ

پھنسا ہوں بے طرح گردابِ غم میں ناخدا...