Search:

Type: Posts; User: Sunder

Search: Search took 0.00 seconds; generated 57 minute(s) ago.

  1. Replies
    0
    Views
    4,370

    تیرے عِشق کا مجھے عِشق ھے

    جو تُجھے پسند ھو محرما،
    وھی رنگ چُنری سَنوار دے
    میری سانس سانس کے بِیچ میں،
    درِ یارِ جاں کی پُھوار دے...

    مُجھے عِشق تیری ادا سے ھے،
    مُجھے عِشق تیری رضا سے ھے
    میرا عِشق فانی و ناتواں،
    اسے...
  2. چل عشق قلندر بنا مینوں اک وار تے یار ملا مین&

    چل عشق قلندر بنا مینوں
    کوئی اپنا رنگ چڑا مینوں

    میں بدصورت میں کم عقل
    میں اندر یار وسا بیٹھاں

    میرا گھر گھر چرچا پاگل دا
    چل تو وی پاگل بنا مینوں

    اک میں کملا دوجا یار کملا
  3. ﺑﻮﺋﮯ ﻣﺼﻄﻔﯽ ﭘﮩﻦ ﮐﮯ ﻣﺎﻟﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮫ ﺟﺎ

    " ﺍﻭﯾﺴﯿﻮﮞ " ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮫ ﺟﺎ ، " ﺑﻼﻟﯿﻮﮞ " ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮫ ﺟﺎ
    ﻃﻠﺐ ﻫﮯ ﮐﭽﮫ ﺗﻮ ﺑﮯ ﻃﻠﺐ ﺳﻮﺍﻟﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮫ ﺟﺎ
    ﯾﻪ ﻣﻌﺮﻓﺖ ﮐﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ .. ﻫﯿﮟ ﺍﻫﻞ _ ﺩﻝ ﮐﮯ ﻭﺍﺳﻄﮯ
    " ﺟﻨﯿﺪﯾﻮﮞ " ﺳﮯ ﺟﺎ ﮐﮯ ﻣﻞ ، " ﻏﺰﺍﻟﯿﻮﮞ " ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮫ ﺟﺎ
    " ﺻﺤﺎﺑﯿﻮﮞ "...
  4. تُو حُکم تاں کر ___ رُوح نچ پوسی،__ جِیویں نچن د

    تُو حُکم تاں کر ___ رُوح نچ پوسی،__
    جِیویں نچن دا هوندااے ڈھنگ نچ سی __

    ھر تان تے تَن دا رقص هوسی، __
    بانھ بانھ نچ سی __ وَنگ وَنگ نچ سی__

    جِیهڑا رنگ آکهیں او رنگ نچ سی،__
    بے رنگ آکھیں بے...
  5. حُسینیّت کو پانا ہے تو ٹکّر لے یزیدوں سے یہ &#

    تڑپ اٹھتا ہے دل، لفظوں میں دہرائی نہیں جاتی
    زباں پر کربلا کی داستاں لائی نہیں جاتی

    حسین ابنِ علی کے غم میں ہوں دنیا سے بیگانہ
    ہجومِ خلق میں بھی میری تنہائی نہیں جاتی

    اداسی چھا رہی ہے روح پر...
  6. جو مجھمے بولتا ہے میں نہیں ہوں

    Jalwa Dekha K Yar Ne Deewana Kar Dia,
    Khud Shama Ban Gaye Mujhe Parwana Kar Dia,
    Saqi Ki Chashm-E-Mast Nain Mastana Kar Dia,
    Aisi Pilai Mujh Ko K Deewana Kar Dia,
    Kia Mangte Ho Mujh Se Mere Pas...
  7. Replies
    5
    Views
    5,862

    ❤��تو میرا کل جہاں پیا

    ❤��تو میرا کل جہاں پیا
  8. Replies
    2
    Views
    3,599

  9. ہن دھرتی وی پٹی اے مٹی فیر وی مٹی اے

    آکڑ کِی فقیراں دی
    جھُُگی ساڈی لیِراں دی
    کھیڈ سب لکِیراں دی
    بھکھ ودے امیراں دی

    اے کالی نہ چٹی اے
    مٹی فیر وی مٹی اے

    نفرت بھری تقریراں دی
    جنگ چھڑی تصویراں...
  10. Thread: خواہش

    by Sunder
    Replies
    1
    Views
    2,699

    خواہش

    لوگ سارے تو تیرے شہر کے دیوانے ہیں
    میری خواہش ہے کہ میں تیرا زمانہ دیکھوں

    ریت پہنی ہوئی مکّہ کی گزرگاہوں پر
    نیچی نظروں سے تیرا غار میں جانا دیکھوں

    تیرے کمبل سے تیرے جسم کی خوشبو سونگھوں
    تجھ...
  11. Replies
    1
    Views
    3,018

    ❤ ہر سوچ سخن اظہار علیؑ

    گفتار علیؑ ،کردار!علیؑ
    .
    یوں سانسوں بِیچ اتار علیؑ
    رگ رگ ہو لہو رفتار علیؑ

    جو دل جیتے جاں گرمائے
    گفتار! علیؑ ، کردار! علیؑ

    توصیف کو ہو بے تاب قلم
    یوں چھیڑے دل کے تار علیؑ
  12. بس میرا عشق ہو، تیری ذات ہو

    میرا عشق ہو
    تیری ذات ہو
    پھر عشق و حُسن کی بات ہو

    کبھی میں مِلوں
    کبھی تم ملو
    کبھی ہم ملیں ملاقات ہو

    کبھی تُو ہو چُپ
    کبھی میں ہوں چُپ
  13. Replies
    1
    Views
    3,048

    ھجر کی رمز

    مجھ کو معلوم نہ تھی ، ھجر کی یہ رمز ، کہ تُو

    ❤جب میرے پاس نہ ھو گا ، تو ھر سُو ھو گا
  14. Replies
    0
    Views
    2,602

    مُرشد ویکھ نہ رَجّاں ہُو

    ایہہ تَن میرا چشماں ہو وے مُرشد ویکھ نہ رَجّاں ہُو
    لُوں لُوں دے مُڈھ لَکھ لَکھ چشماں ہِک کھولاں ہِک کجاں ہُو

    اِتئیاں ڈِٹھیاں صبر نہ آوے ہور کِتے وَل بھَجّاں ہُو
    مُرشد دا دیدار ہے باہُو لکھ...
  15. اُن سے مِلنے کی ہے یہی اِک راہ

    اُن سے مِلنے کی ہے یہی اِک راہ
    ❤مِلنے والوں سے راہ پیدا کر !!!
  16. راکھ ہوۓ ہیں تیرے فراق میں

    ابھی تو راکھ ہوۓ ہیں تیرے فراق میں ہم
    ابھی ہمارے بکھرنے کا کھیل باقی ہے
  17. Replies
    1
    Views
    3,077

    قلندری دھمال

    ترے عشق میں مَیں اتر گیا مجھے روگ ایسا لپیٹ دے
    جو سکھائے مجھ کو قلندری،مِری دھڑکنوں کو دھمال دے
  18. Thread: کرامت

    by Sunder
    Replies
    2
    Views
    3,633

    کرامت

    عشق میں ایسی کرامت نہیں دیکھی ھم نے
    روبرو یار ھو اور ھوش میں دیوانہ رھے
  19. Replies
    1
    Views
    3,175

    آ کول میرے یا سد مینوں۔۔

    دس ہجر دی کوئی حد مینوں
    تو فیر ملیں گا کد مینوں
    مک جان حیاتی دے دکهڑے
    آ کول میرے یا سد مینوں۔۔
Results 1 to 19 of 19