Search:

Type: Posts; User: Admin-2

Page 1 of 20 1 2 3 4

Search: Search took 0.13 seconds.

  1. Thread: سوالات

    by Admin-2
    Replies
    0
    Views
    137

    سوالات

    سوال1:
    لباس کی اہمیت قرآنی آیت کی رو سے بیان کریں۔

    🍁سوال2:
    پیارے آقائے دو عالم ﷺکو لباس میں کیا کیا زیبِ تن فرمانا پسند تھا؟
    اور لباس کے لئے کون سا رنگ پسند فرماتے تھے؟

    🍁سوال3:...
  2. Replies
    0
    Views
    129

    لباس کے مسنون آداب

    💚عورتوں کا مسنون لباس💚


    عورتوں کا مسنون لباس یہ ہے کہ ان کا لباس موٹا ہو جس سے بدن کا رنگ اور بناوٹ نظر نہ آئیں۔
    ڈھیلا ڈھالا ہو، چست نہ ہو۔
    بدن کی ہئیت کو نمایاں اور ظاہر کرنے والا نہ ہو...
  3. لباس کے متعلق اسوۂ حسنہ

    💚لباس کے متعلق پیارے آقائے دو عالمﷺ کا اسوۂ حسنہ💚

    1۔ پیارے آقائے دو عالمﷺ کو لباس میں کُرتا پسند تھا جس کی لمبائی زیادہ نہ ہوتی اور آستین بھی لمبی نہ ہوتی۔

    2۔ پیارے آقائے دو عالمﷺ سفر...
  4. Replies
    0
    Views
    104

    عورت / مرد کا ستر

    💚لباس


    لباس قدرت کا بہترین عطیہ ہے جس سے انسان اپنا جسم ڈھانپتے ہیں کیونکہ ستر پوشی کو اللہ نے انسانی فطرت میں رکھا ہے۔

    سترپوشی کو اسلامی شریعت میں ضروری قرار دیا گیا ہے۔

    جب حضرت...
  5. Thread: سوالات

    by Admin-2
    Replies
    0
    Views
    159

    سوالات

    سوال1:
    پیارے آقائے دو عالمﷺ کا نعلین مبارک کیسا تھا اور اسکا رنگ کون
    سا تھا؟
    🍁سوال2:
    ازروئے حدیث جوتا پہننے اور اتارنے کا مسنون طریقہ بیان کریں؟


    🍁سوال3:
    جوتا یا چپل پہننے کے...
  6. جوتا سے متعلق اسوہ حسنہ کا بیان

    💚جوتا و چپل سے متعلق پیارے آقائے دو عالمﷺ کے اسوہ حسنہ کا بیان


    جوتا یا چپل کھڑے ہو کر یا بیٹھ کر پہننا حدیث سے دونوں طرح ثابت ہے۔

    حضرت عائشہؓ کی روایت ہے کہ پیارے آقائے دو عالمﷺ کھڑے...
  7. جوتا و چپل پہننے کا مسنون طریقہ

    💚جوتا و چپل پہننے کا مسنون طریقہ


    حضرت ابنِ عبّاسؓ سے مروی ہے کہ پیارے آقائے دو عالمﷺ جب جوتا یا چپل پہنتے تو پہلے دائیں پاؤں میں پہنتے اور جب اتارتے تو پہلے بائیں پاؤں سے اتارتے۔

    جوتا...
  8. پیارے آقائے دو عالمﷺ کے نعلین مبارک کا بیا

    💚پیارے آقائے دو عالمﷺ کے نعلین مبارک کا بیان💚


    حضرت قتادہؓ نے فرمایا کہ میں نے حضرت انسؓ سے پوچھا کہ پیارے آقائے دو عالمﷺ کا نعل مبارک کیسا تھا تو فرمایا ہر ایک میں دو تسمے تھے۔

    پیارے...
  9. Thread: سوالات

    by Admin-2
    Replies
    0
    Views
    166

    سوالات

    : سوال1:

    چھینک اور جمائی میں پسندیدگی اور ناپسندیدگی کے لحاظ سے کیا فرق ہے؟

    🍁سوال2:
    چھینک کا جواب دینے سے متعلق حدیثِ مبارکہ میں کیا الفاظ وارد ہوئے ہیں؟؟؟ بیان کریں...


    🍁سوال3:...
  10. چھینک اور جمائی کے آداب

    💚چھینک اور جمائی کے آداب💚

    1۔ جب چھینک آئے تو الحمدللهِ رَبّ العالمين کہنا چاہیے۔

    2۔ پیارے آقائے دو عالمﷺ نے فرمایا:-
    بےشک اللہ چھینک کو پسند فرماتا ہے اور جمائی کو ناپسند...
  11. Thread: سوالات

    by Admin-2
    Replies
    0
    Views
    162

    سوالات

    سوال1:

    بیت الخلاء میں داخل ہوتے وقت کون سی دعا پڑھنی چاہئیے اور اس کا فائدہ بھی بتائیے۔۔۔

    🍁سوال2:
    بیت الخلاء میں نکلتے وقت کون سی دعا پڑھنی چاہئیے ؟

    🍁سوال3:
    بیت الخلاء میں میں...
  12. داخل ہونے اور نکلنے کے آداب

    💚بیت الخلاء میں داخل ہونے اور نکلنے کے آداب

    اسلام میں صفائی اور طہارت کی جتنی تاکید کی گئی ہے کسی اور مذہب میں نہیں کی گئی۔
    عبادات اور خاص طور پر نماز کی قبولیت کا دارومدار طہارت پر ہے۔ ...
  13. Thread: سوالات

    by Admin-2
    Replies
    0
    Views
    143

    سوالات

    سوال1:
    کھانا کھانے کے لئے بیٹھنے کا مسنون طریقہ بیان کریں...

    : 🍁سوال2:
    پیارے آقائے دو عالمﷺ نے بازار میں کھانا کھانے کے متعلق کیا فرمایا؟

    🍁سوال3:
    دستر خوان پر گرے ٹکڑے کھانے کے...
  14. کھانے سے متعلق چند احادیث

    💚کھانے سے متعلق پیارے آقائے دو عالمﷺ کی چند احادیث💚

    حضرت عائشہؓ سے روایت ہے کہ پیارے آقائے دو عالم ﷺ نے فرمایا:-
    تم میں سے جب کوئی کھانا کھانے لگے تو چاہیے کہ اللہ کا نام لے لیا کرے اگر...
  15. کھانے کے مختلف آداب کا بیان

    *کھانے کے مختلف آداب کا بیان

    1۔ کھانے میں عبادت و اطاعت کی نیت کرنا۔
    2۔ کھانے کا پاک صاف اور حلال ہونا۔
    3۔ کھانے کے شروع اور آخر میں ہاتھ دھونا۔
    4۔ ہاتھ دھونے کے بعد کپڑے یا رومال سے...
  16. پیارے آقائے دو عالمﷺ کے پسندیدہ کھانے

    پیارے آقائے دو عالمﷺ کے پسندیدہ کھانے


    1۔ گوشت
    2۔ چاول
    3۔ مچھلی
    (پیارے آقائے دو عالمﷺ نے فرمایا کہ جنّت میں مسلمانوں کی پہلی غذا مچھلی ہو گی)
    4۔ حلوہ
    5۔ ہریسہ
    6۔ ستو
  17. کھانے پینے کے آدابِ سنّت

    💚کھانے پینے کے آدابِ سنّت

    1۔ کھانے سے قبل اور بعد میں ہاتھ دھونا فقر(غربت) کو دور کرتا ہے اور تمام نبیوں کی سنّت ہے۔

    2۔ دائیں ہاتھ سے کھانا۔

    3۔ بسم اللہ پڑھ کر کھانا شروع کرنا۔
    ...
  18. دسترخوان پر گرے ہوئے ٹکڑے کھانے کے فوائد

    💚دسترخوان پر گرے ہوئے ٹکڑے کھانے کے فوائد


    1. ابو الشیخؒ نے بیان کیا ہے کہ جو دسترخوان یا برتن سے گرے ہوئے ٹکڑے اٹھا کر کھائے گا وہ تنگدستی سے محفوظ رہے گا۔

    2. اس کی اولاد چالاک ہو گی...
  19. خلافِ سنت کھانے کے آداب

    💚خلافِ سنت کھانے کے آداب

    1۔ جس کھانے پہ بسم اللہ نہ پڑھی جائے اس میں برکت نہیں ہوتی۔

    2۔ جس برتن میں کھانا کھایا جائے اس میں ہاتھ دھونا بے برکتی کا باعث ہے۔

    3۔ بائیں ہاتھ سے...
  20. کھانے کے لئے بیٹھنے کا مسنون طریقہ

    💚کھانے کے لئے بیٹھنے کا مسنون طریقہ💚

    کھانے کے لئے بیٹھنے کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ یا تو دونوں گھٹنوں کے بل بیٹھیں یا دائیں ٹانگ کو کھڑا کر لیں اور بائیں کو بچھا دیں۔

    زید المعیاد میں لکھا...
  21. Thread: سوالات

    by Admin-2
    Replies
    0
    Views
    156

    سوالات

    : سوال1:
    پینے کے متعلق آدابِ سنت بیان کریں۔

    : 🍁سوال2:
    پینے کے متعلق خلافِ سنت امور کون کونسے ہیں؟؟

    🍁سوال3:
    ازروئے حدیث پیارے آقائے دو عالمﷺ پانی کتنی سانسں میں پیتے تھے؟

    ...
  22. پینے کے متعلق پیارے آقائے دو عالمﷺ کے اسوہ&a

    💚پینے کے متعلق پیارے آقائے دو عالمﷺ کے اسوہء حسنہ

    حضرت انس بن مالکؓ فرماتے ہیں کے آپﷺ پانی تین سانس میں پیتے تھے۔

    حضرت ابوہریرہؓ فرماتے ہیں کے آپﷺ پانی تین سانس میں پیتے اور جب برتن...
  23. پینے کے متعلق خلافِ سنت امور

    💚پینے کے متعلق خلافِ سنت امور

    1۔ پانی کو خوشبو دار بنانا مزموم(منع) ہے۔
    2۔ کھانے کے بعد پانی پینا۔
    3۔ غُٹاغٹ پانی پینا۔
    4۔ پانی والے برتن میں سانس لینا۔
    5۔ ایک سانس میں پانی پینا۔
    6۔...
  24. پینے کے چند آدابِ سُنّت

    💚پینے کے چند آدابِ سُنّت💚


    1۔ کھانے کے دوران پانی نہ پینا۔
    (وضاحت :کھانے کے دوران ایک بار پانی پینا سنت ہے جب کہ بار بار پانی پینا اور ایسے پینا کہ سیر ہو کے پانی پی لیں یہ خلافِ سنت ہے)
    ...
  25. Thread: سوالات

    by Admin-2
    Replies
    0
    Views
    163

    سوالات

    🍁سوال1:
    مسجد سے مراد کونسی جگہ ہے؟


    🍁سوال2:
    مسجد کے آداب بیان کریں۔
    (5 پوائنٹسں)


    🍁سوال3:
Results 1 to 25 of 500
Page 1 of 20 1 2 3 4