User Tag List

Results 1 to 6 of 6

Thread: .... !!میرا پیا

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Junior Member
    Join Date
    Feb 2017
    Posts
    25
    Thanked: 3
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    !!....میرا پیا

    یہ کیسی تیری پریت پیا
    تو ڈھڑکن کا سنگیت پیا

    تیرے رسم رواج عیجب بهت
    میرا ردر بھرے نصیب بهت

    تیرا هجر جو مجھ میں آن بسا
    میں تیرے هوئ قریب بھت

    مجھے اسے لگ گیۓ روگ برے
    میں جان گئ سب جوگ برے

    آسانول نگری پار چلیں
    اس نگری کے سب لوگ برے

    تجھے دیکھ لیا جب خواب اندر
    بن پگلی جھلی دیوانی

    یه هے ازلوں سے ریت پیا
    کب مل پاۓ من میت پیا

    اب لوٹ آوں سونے من میں
    کهیں وقت نه جاۓ بیت پیا

    یه کیسی تیری پریت پیا
    تو ڈھڑکن کا سنگیت پیا
    Last edited by Rah Ghuzar; 02-25-2017 at 10:17 AM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •