حق بات
اللہ کی معرفت کے جو حجاب ہیں وہ دراصل اس کی صفات ہیں یعنی جب وہ اپنی معرفت کسی پر ظاہر کر تا ہے تو سمجھیں کہ حجابات اٹھنے لگتے ہیں۔ یہ اللہ کی مرضی ہے کہ وہ کسی پر کس حد تک اپنی حقیقت ظاہر کر تا ہے یا پھر کتنے حجابات اٹھا تا ہے یعنی کتنی معرفت عطا کر تا ہے۔
شاہ جی