User Tag List

Results 1 to 2 of 2

Thread: سائیاں تیرا روگ محبت

  1. #1
    Junior Member
    Join Date
    Feb 2017
    Posts
    25
    Thanked: 3
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    سائیاں تیرا روگ محبت

    سائیاں تیرا روگ محبت
    سائیاں تیراجوگ محبت

    سائیاں میرے دریا سُوکھے

    سائیاں لہجے پھیکےرُوکھے

    سائیاں کر لے من کی باتیں

    سائیاں بیت نہ جائیں راتیں


    سائیاں دیکھ میں ایک اِکّلی
    سائیاں تیری کملی، جھلّی

    سائیاں خواب پرو دیتی ہیں

    سائیاں آنکھیں رو دیتی ہیں


    سائیاں اپنی بستی لے چل
    سائیاں میری مستی لے چل

    سائیاں اپنی کِرپا کر دے

    سائیاں نین کٹورے بھر دے


    سائیاں اپنی دید کرا دے
    سائیاں مجھ کو عید کرا دے


    سائیاں تجھ پر واری ہو گئی
    میں سارے کی ساری ہو گئی

    سائیاں آج تمہاری ہوگئی

    !!...میں بھی راج کماری ہوگئی

  2. #2
    Administrator
    Join Date
    Feb 2017
    Posts
    26
    Thanked: 1
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    سائیاں دیکھ میں ایک اِکّلی
    سائیاں تیری کملی، جھلّی

Similar Threads

  1. Replies: 1
    Last Post: 06-14-2017, 10:56 AM
  2. حق گوئی و عظمت
    By Admin-4 in forum امام ابو حنیفہؒ
    Replies: 0
    Last Post: 05-28-2017, 02:13 AM
  3. 6:فحش گوئی
    By Admin-2 in forum 6:۔فحش گوئی
    Replies: 0
    Last Post: 05-03-2017, 07:28 PM
  4. 10:فحش گوئی
    By Admin-2 in forum 10:فحش گوئی
    Replies: 0
    Last Post: 05-03-2017, 02:46 PM
  5. سب مسئلے حل کیوں نہیں ہوتے
    By Admin-2 in forum سوال جواب
    Replies: 0
    Last Post: 02-25-2017, 06:18 PM

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •