User Tag List

Results 1 to 1 of 1

Thread: 4:اسلام کی بنیاد

  1. #1
    Administrator
    Join Date
    Feb 2017
    Posts
    1,587
    Thanked: 5
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    4:اسلام کی بنیاد

    اسلام کی بنیاد

    حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر قائم کی گئی ہے۔
    اول گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور بیشک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے سچے رسول ہیں اور نماز قائم کرنا اور زکوٰ? ادا کرنا اور حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا ۔
    (صحیح بخاری)
    Last edited by Admin-2; 02-26-2017 at 10:05 AM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •