سوال: تلاوت کلام پاک ، اسماءالحسنی، درود پاک یا قصیدہ بردہ شریف ٹیپ ریکارڈ /کمپیوٹر/موبائل میں سننا گناہ ہے؟

جی نہیں، کیونکہ وہ کام گناہ ہوتا ہے جس کے کرنے سے اللہ نے منع کیا ہو۔ قرآن کو سننے کے بارے میں قرآن پاک میں بھی بتایا گیا ہے۔اور اس کے علاوہ پیارے آقائے دو جہاں ﷺ خود بھی صحابہ کرامؓ سے قرآن پاک سنا کرتے تھے۔