User Tag List

Results 1 to 1 of 1

Thread: Key 6:زبردستی پر کوئی احساس ٹھونسنا مناسب نہیں

  1. #1
    Administrator
    Join Date
    Feb 2017
    Posts
    1,587
    Thanked: 5
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Key 6:زبردستی پر کوئی احساس ٹھونسنا مناسب نہیں

    Key 6

    جب کوئی کیس شروع میں کسی ورکر کے ساتھ اٹیچ ہو تو زبردستی اس پر کوئی احساس ٹھونسنا مناسب نہیں۔
    شروع میں اس کو اس
    طرح سے سپیس اور اپنائیت کا، اعتماد کا احساس دیں کہ وہ اپنے مسائل اور معاملات کھل کر شیئر کر سکے۔ جب وہ آہستہ آہستہ کھلنا شروع ہو اور اپنا معاملہ شیئر کرے تو تسلی اور تحمل سے اس کی باتیں سن کر آخر میں کوئی چھوٹا سا متعلقہ ٹپ دیں جو اس صورتحال یا معاملہ میں اس کو کام آئے اور اس سے نمٹنے کے لیے کارگرثابت ہو۔
    Last edited by Admin-2; 02-26-2017 at 09:25 AM.

Similar Threads

  1. سوال129:ذات کے پوائنٹس پر سطحی کام درست ہے؟
    By Admin-2 in forum سوالاََ جواباََ
    Replies: 0
    Last Post: 03-06-2017, 11:45 AM
  2. سوال88:اپنی خوبیوں سے ہاتھ اٹھانا؟
    By Admin-2 in forum سوالاََ جواباََ
    Replies: 0
    Last Post: 03-06-2017, 10:27 AM
  3. سوال87:سیٹ اپ اگر پسند کے مطابق بھی نہ ہو ؟
    By Admin-2 in forum سوالاََ جواباََ
    Replies: 0
    Last Post: 03-06-2017, 10:26 AM
  4. سوال11:مرضی سے ہاتھ اٹھانا-سیٹ اپ ٹوٹنا
    By Admin-2 in forum سوالاََ جواباََ
    Replies: 0
    Last Post: 03-05-2017, 11:00 PM
  5. Replies: 0
    Last Post: 03-05-2017, 11:04 AM

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •