User Tag List

Results 1 to 1 of 1

Thread: Key 7:ورکر رہنمائی اور دُعا کے ذریعے پاور لے

  1. #1
    Administrator
    Join Date
    Feb 2017
    Posts
    1,587
    Thanked: 5
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Key 7:ورکر رہنمائی اور دُعا کے ذریعے پاور لے

    Key 7

    ورکر اپنی ورکنگ میں جس پوائنٹ پر خود کو کمزور پائے اس کے حوالے سے رہنمائی اور دُعا کے ذریعے پاور لے اور اس پر کام کر کے اس میں سے نکلے۔ لیکن کام کر لینے کے بعد بھی مطمئن نہ ہو کہ اب تو اس کمزوری یا خامی یا کمی بیشی پر قابوپالیا کیونکہ اگر ایسا ہو ا تو باطل اسے دوبارہ وہیں سے آلے گا جہاں اس نے گرفت ڈھیلی کی اور اطمینان میں مبتلا ہوا۔ جیسے ہی وہ کمزور پڑے گا باطل کو جگہ مل جائے گی اور وہ حملہ آور ہوکے دوبارہ اسی پوائنٹ سے آپکڑے گا۔ لہٰذا ضروری ہے کہ ورکر ہر لمحہ الرٹ رہے اور ہر پوائنٹ پر گرفت مضبوط رکھے تاکہ باطل کو کہیں سے حملہ آور ہونے کا موقع اور گنجائش میسر نہ آئے۔
    Last edited by Admin-2; 02-26-2017 at 09:26 AM.

Similar Threads

  1. Replies: 0
    Last Post: 06-27-2017, 10:57 PM
  2. Replies: 1
    Last Post: 03-22-2017, 07:30 AM
  3. سوال126: ہر لمحہ خودپر نظر رکھنے کے لیئے گُر؟
    By Admin-2 in forum سوالاََ جواباََ
    Replies: 0
    Last Post: 03-06-2017, 11:36 AM
  4. Replies: 0
    Last Post: 03-05-2017, 04:35 PM
  5. Replies: 0
    Last Post: 03-02-2017, 09:34 AM

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •