User Tag List

Results 1 to 1 of 1

Thread: Key 11:استاد غلطی تسلیم کرنے کا ظرف رکھے

  1. #1
    Administrator
    Join Date
    Feb 2017
    Posts
    1,587
    Thanked: 5
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Key 11:استاد غلطی تسلیم کرنے کا ظرف رکھے

    Key 11

    حق کے راہی سے غلطی تسلیم کرنے کی توقع رکھتے ہوئے استاد اپنی غلطی کو تسلیم کرنے کا ظرف بھی رکھے ۔ جہاں بھی اس سے غلطی سرزد ہو وہ اس کا اعتراف کرنے میں عار نہ سمجھے۔ بلکہ اس کو بھی ورکنگ کا حصہ سمجھے کہ یوں اعتراف کرنا بھی اگلے کو کوئی سبق سکھا جائے گا اوریہ اس کا ایک ورکر کے طور خالص پن بھی ہے۔ یہ بھی ایک طرح سے اندر کا جھکا نا ہے اور اندر جھکتا ہے تو اکٹر ختم ہوتی ہے اور اکڑ ختم ہو تو وہاں اندرنرمی جگہ لے لیتی ہے جس کا ہونا ورکر کے لیے بے حد ضروری ہے۔
    Last edited by Admin-2; 02-26-2017 at 09:30 AM.

Similar Threads

  1. Replies: 0
    Last Post: 03-06-2017, 10:56 AM
  2. سوال42: غلطی سے سبق سیکھنا کیوں اہم ہے؟
    By Admin-2 in forum سوالاََ جواباََ
    Replies: 0
    Last Post: 03-05-2017, 11:59 PM
  3. سوال22: دوسروں پر نظر-سفر متاثر کیسے؟
    By Admin-2 in forum سوالاََ جواباََ
    Replies: 0
    Last Post: 03-05-2017, 11:26 PM
  4. Replies: 0
    Last Post: 03-04-2017, 07:25 PM
  5. 18:باطل اور نسبت سے غفلت
    By Admin-2 in forum Batil Alerts
    Replies: 0
    Last Post: 03-04-2017, 01:53 PM

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •