User Tag List

Results 1 to 1 of 1

Thread: Key 12:کیس لینے کے حوالے سے سٹینڈرڈ سیٹ نہ ہو

  1. #1
    Administrator
    Join Date
    Feb 2017
    Posts
    1,587
    Thanked: 5
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Key 12:کیس لینے کے حوالے سے سٹینڈرڈ سیٹ نہ ہو

    Key 12

    استاد کے اندر کیس لینے کے حوالے سے کوئی سٹینڈرڈ سیٹ نہ ہو کہ فلاں ٹائپ ، فلاں عمر یا فلاں طرح کے کیس
    تو نہیں لے سکتا ۔ بلکہ وہ ہر قسم اور ہر عمر کے کیس پر ورکنگ کا تجربہ کرے تاکہ اسی طرح کی ورکنگ کا تجربہ بھی اس کے کام آئے اور وہ ہر طرح کے کیس ہینڈل کرنا سیکھے ۔ بچوں کے ساتھ اگر ورکنگ کرنی پڑے تو کرے ۔کسی بڑی عمر کے کیس کے ساتھ کام کرنا پڑے تو بھی کرے اور اس کو اسی کے لیول پر جاکر سکھائے ۔ بچوں کے ساتھ بچہ بن جائے ، بزرگ کے ساتھ بزرگ اور ان کے ساتھ انہی کی دلچسپیاں شیئر کریں اور یوں جب اپنائیت کا رشتہ بن جائے گا تو وہ بھی اپنی عمر کی وجہ سے ورکر کے ساتھ کوئی آڑ محسوس نہیں کریں گے بلکہ کھل کے ہر بات شیئر کرنے لگیں گے اور یوں ورکنگ چل نکلے گی۔ ان سے اپنی کوئی نہ کوئی بات ایسے شیئر کریں کہ ان کو اپنائیت کا احساس ہو اور وہ بھی کھل کر اپنی بات کر سکیں۔
    Last edited by Admin-2; 02-26-2017 at 09:32 AM.

Similar Threads

  1. سوال128:سٹینڈرڈکسطرح رکاوٹ پیدا کرتےہیں؟
    By Admin-2 in forum سوالاََ جواباََ
    Replies: 0
    Last Post: 03-06-2017, 11:42 AM
  2. سوال105:ذات کے پوائنٹس ڈسکس نہیں کرتے؟
    By Admin-2 in forum سوالاََ جواباََ
    Replies: 0
    Last Post: 03-06-2017, 11:04 AM
  3. سوال103:اچھا سٹیپ ڈسکس کرنا چاہئیے ؟
    By Admin-2 in forum سوالاََ جواباََ
    Replies: 0
    Last Post: 03-06-2017, 11:00 AM
  4. Replies: 0
    Last Post: 03-05-2017, 09:53 AM
  5. 3:حق پر ڈٹے رہنے کا سبق
    By Admin-2 in forum 6: باطل کے خلاف جنگ
    Replies: 0
    Last Post: 02-27-2017, 03:38 PM

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •