User Tag List

Results 1 to 1 of 1

Thread: Key 14:ورکرایک ایکٹر ہوتا ہے

  1. #1
    Administrator
    Join Date
    Feb 2017
    Posts
    1,587
    Thanked: 5
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Key 14:ورکرایک ایکٹر ہوتا ہے

    Key 14
    ورکر ایک ایکٹر ہوتا ہے وہ کیس کے ساتھ ویسا ہی ہو جیسا کہ وہ کیس ہے یعنی آغاز میں وہ اسے جوہے جیساہے کی بنیاد پر قبول کرتا چلا جائے اور آہستہ آہستہ اسے جان کر اس پر ورکنگ کرتا جائے ۔ یہ نہ ہو کہ ہر وقت ایک ہی طریقے سے اس کو چلائے بلکہ کبھی فرینک ہوکر،کبھی دوستی کے انداز میں ، کبھی استاد کے انداز میں اس کے ساتھ چلے مگر کسی بھی انداز سے گرفت مضبوط رہے کہ کہاں کس پوائنٹ پر اس کو رہنمائی دینی ہے ۔ اسی طرح سے رابطہ بڑھے گا۔ ہر طرح کے کیس کے ساتھ اسی کے لیول کے مطابق ورکنگ کرنا ہی بہترین ہے ۔
    Last edited by Admin-2; 02-26-2017 at 09:34 AM.

Similar Threads

  1. Replies: 0
    Last Post: 07-02-2017, 05:12 AM
  2. سوال11:مرضی سے ہاتھ اٹھانا-سیٹ اپ ٹوٹنا
    By Admin-2 in forum سوالاََ جواباََ
    Replies: 0
    Last Post: 03-05-2017, 11:00 PM
  3. 38:عاشق کا دل ٹوٹا ہوا ہوتا ہے
    By Admin-2 in forum عشق ٹپس
    Replies: 0
    Last Post: 03-05-2017, 05:13 PM
  4. ہنٹ لسٹ
    By Admin-2 in forum 9.زوایہ نظر
    Replies: 0
    Last Post: 02-26-2017, 05:41 PM
  5. ہنٹ لسٹ
    By Admin-2 in forum 8.ماہی میرے نال
    Replies: 0
    Last Post: 02-26-2017, 04:34 PM

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •